Fri Jun 05 2020 12:47:20 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-05 12:47:20 -04:00
parent 58252e74fb
commit 46df670d83
3 changed files with 13 additions and 1 deletions

9
06/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,9 @@
\v 26 یہ فرمان جاری کرتا ہوں کہ میری مْملکت کے ہر ایک صْوبہ کے لوگ دانی اؔیل کے خْدا کے حضْور ترساں اَور لرزاں ہوں۔ کیونکہ
وہی زِندہ خْدا ہَے۔
وہ اَبد تک قائم ہَے۔
اْسی کی سَلطنَت لازوال ہَے۔
اور اْسی کی مْملکت اَبد تک رہے گی۔
\v 27 وہی چْھڑاتا اَور بچاتا ہے۔
وہی آسمان میں اَور زمِین پر
کرشمے اَور عجائب دِکھاتا ہَے۔
اْسی نے دانی اؔیل کو شیروں کی گرِفت سے چْھڑایا ہَے۔

1
06/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 پس دانی اؔیل دارا کے عہد ِ سَلطنَت کے دوران اَور کْورشؔ فارسی کے عہدِ سَلطَنت کے دوران بھی کا میاب رہا۔

View File

@ -132,6 +132,8 @@
"06-19",
"06-21",
"06-23",
"06-24"
"06-24",
"06-26",
"06-28"
]
}