Wed Jun 17 2020 19:22:17 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-17 19:22:18 -04:00
parent 999f905fb6
commit e2da8b40bc
4 changed files with 11 additions and 1 deletions

2
30/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 21 سو بنی اِسرؔائیل نے جو یرُو شلیِؔم میں موجُود تھے۔ سات دِن تک بڑی خُوشی سے عیدِفطیر منائی اَور کاہِن اَور لاوی ہر روز حمد کے سازوں سےخُداوند کی سِتائش کرتے تھے۔
\v 22 اَور حِزقیاؔہ نے سب لاویوں سے جِوخُداوند کی خدمت میں ماہر تھے دِل پسند باتیں کیں۔ اَور وہ عید کے ساتویں دِن تک کھاتے اَور سلامتی کے ذَبیحے ذَبح کرتے اَور خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کی حمد کرتے رہے۔

2
30/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 23 پِھر تمام جماعت نے صلاح کی کہ اَور سات دِن عید منائیں۔ تو اَور سات دِن وہ خُوشی سے عید مناتے رہے۔
\v 24 کیونکہ شاہِ یہوداہ حِزقیاہ نے جماعت کے لئے ایک ہزار بَیل اَور سات ہزار بھیڑیں دِیں اَور سرداروں نے جماعت کے لئے ایک ہزار بَیل اَور دس ہزار بھیڑیں دیں۔ اَور بُہت سے کاہِنوں نے اپنے آپ کو پاک کِیا۔

3
30/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 25 اَور یہوداہ کی سب جماعت سمیت کاہِنوں اَور لاویوں کے اَور باقی جماعت جو اِسرؔائیل سے آئی تھی۔ اَور پردیسی بھی جو مُلک اِسرؔائیل سے آئے ہُوئے تھے اور وہ بھی جو یہوداہ میں رہتے تھے خُوشی سے بھرے تھے۔
\v 26 سو یرُوشلیِؔم میں نہایت بڑ ی خُوشی ہُوئی۔ کہ شاہِ اِسرؔائیل سُلیماؔن بِن داؔؤد کے دِنوں سے یرُوشلیِؔم میں اُس کی مانند نہیں ہُوئی تھی۔
\v 27 پھِر لاوی کاہِن اُٹھے۔ اَور اُنہوں نے لوگوں کو برکت دی۔ تو اُن کی آواز سُنی گئی اَور اُن کی دُعا آسمان میں اُس کے مُقدّس مَسکِن تک پُہنچی۔

View File

@ -360,6 +360,9 @@
"30-10",
"30-13",
"30-16",
"30-18"
"30-18",
"30-21",
"30-23",
"30-25"
]
}