Wed Jun 17 2020 19:59:41 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-17 19:59:41 -04:00
parent 7d0aa959b3
commit b1d376e7a6
6 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
۔تو خُداوند اُن کے باپ دادا کا خُدا اپنے پیغمبروں کے ذریعے پیغام بھیجتا رہا۔ صُبح سویرے ہی بھیجا۔ کیونکہ وہ اپنی قوم پر اَور اپنے مَسکِن پر مہربان تھا۔
16۔پر اُنہوں نے خُدا کے پیغمبروں پر ٹھٹھا کِیا۔ اَور اُس کے کلام کی حقارِت کی۔ اَور اُس کے نبیوں پر ہنسے یہاں تک کہ خُداوند کا غضب اپنی قوم پر بھڑکا اَور کوئی چارہ نہ رہا۔
\v 15 تو خُداوند اُن کے باپ دادا کا خُدا اپنے پیغمبروں کے ذریعے پیغام بھیجتا رہا۔ صُبح سویرے ہی بھیجا۔ کیونکہ وہ اپنی قوم پر اَور اپنے مَسکِن پر مہربان تھا۔
\v 16 پر اُنہوں نے خُدا کے پیغمبروں پر ٹھٹھا کِیا۔ اَور اُس کے کلام کی حقارِت کی۔ اَور اُس کے نبیوں پر ہنسے یہاں تک کہ خُداوند کا غضب اپنی قوم پر بھڑکا اَور کوئی چارہ نہ رہا۔

1
36/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 یروشلیم کی تباہی تب وہ کسدیوں کے بادشاہ کو اُن پر چڑھا لایا۔ اَور اُس نے اُن کے مَقدِس کے گھر میں اُن کے جوانوں کو قتل کِیا۔ اُس نے نہ جوان پر اَور نہ کُنواری پر اَور نہ بُوڑھے پر اَور نہ کُبڑے پر رحم کِیا۔ پر سب کو اُس کے ہاتھ میں دے دیا۔

2
36/18.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 18 اَور وہ خُدا کے گھر کے سب برتن کیا چھوٹے کیا بڑے اَور خُداوند کے گھر کے خزانے اَور بادشاہ اَور اُس کے اَمیروں کے خزانے سب کے سب بابؔل کو لے گیا۔
\v 19 اَور خُدا کے گھر کو جَلا دیا۔ اَور یرُوشلیِؔم کی دِیوار کو گِرا دِیا۔ اَور اُس کے سارے محلّوں کو آگ میں جَلایا۔ اَور اُس کی سب قیمتی چیزوں کو تلف کِیا۔

2
36/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 20 اَور وہ جو تلوار سے بچ گئے۔ اُنہیں اُس نے بابؔل میں جَلا وطن کِیا۔ جہاں وہ اُس کے اَور اُس کے بیٹوں کے غُلام ہو کر رہے جب تک کہ فارؔس کی سَلطنَت شرُوع نہ ہُوئی۔
\v 21 تاکہ خُداوند کا کلام جو یرمؔیا ہ کی معرفت سے کہا گیا تھا پُورا ہو۔ جب تک کہ زمین اپنے سبتوں کو پُورا نہ کرے۔ کیونکہ اُس کی ویرانی کے سارے دِنوں میں اُس نےسبت منایا۔ جب تک کہ ستّربرس پُورے نہ ہُوئے۔

2
36/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 مگر فارس خورؔس کے پہلے سال میں تاکہ خُدا کا کلام جو اُس نےیرمیؔاہ کی معرفت فرمایا تھاپُورا ہو۔خُداوند کی رُوح نے شاہِ فارس خورس کے دِل کو اُبھارا۔ تو اُس نے اپنی تمام مَملکُتَ میں مُنادی کروائی۔ اَور تحریر کر کے یُوں کہا۔
\v 23 کہ شاہِ فارسؔ خورسؔ یُوں فرماتا ہَے۔ کہ خُداوند آسمان کے خُدا نے زمین کے تمام مُمالِک مُجھے عطا کئے ہیں۔ اَور مُجھے حُکم دِیا ہَے۔ کہ مَیں اُس کے لئے ایک گھر یہوداہ کے یرُوشلیِؔم میں بناؤں۔ پس تُمہارے درمیان اُس کی ساری قوم میں سے جو کوئی ہے خُداوند اُس کا خُدا اُس کے ساتھ ہو۔ اَور وہ روانہ ہو جائے۔

View File

@ -440,6 +440,11 @@
"36-08",
"36-09",
"36-11",
"36-13"
"36-13",
"36-15",
"36-17",
"36-18",
"36-20",
"36-22"
]
}