Wed Jun 17 2020 19:48:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-17 19:48:18 -04:00
parent d3a2932b13
commit a8aa8e8601
7 changed files with 18 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1,3 @@
مگر شاہ یہُودؔاہ جس نے تُمہیں بھیجا۔ کہ خُداوند سے دریافت کرو۔ پس تُم اُس سے یُوں کہو۔ کہ خُداوند اِسرؔائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے کہ اِس کلام کے مُتعلق جو تُونے سُنا۔
چُونکہ تیرا دِل نرم ہُؤا اَور تُو نے خُدا کے حضُور فروتنی کی جس وقت کہ تُو نے اُس کا کلام اِس مقام کے خلاف اَور اُس کے باشِندوں کے خلاف سُنا۔ اَور تُو نے میرے سامنے فروتنی کی۔ اَور اپنی عاجزی میں اپنے کپڑے پھاڑے۔ اَور تُو میرے آگے رویا۔ تو مَیں نے بھی تیری سُنی۔
28۔خُداوند یوُں فرماتا ہے کہ دیکھ ۔ مَیں تُجھے تیرے باپ دادا کے ساتھ شامِل کُروں گا اَور تُو سلامتی سے اپنی قبر میں جائے گا۔ اَور تیری آنکھیں اُس آفت کو جو مَیں اِس مقام پر اَور اُس کے باشِندوں پر لاؤں گا نہ دیکھیں گی۔ اَور اُنہوں نے بادشاہ کو یہ باتیں بتائیں۔
\v 26 مگر شاہ یہُودؔاہ جس نے تُمہیں بھیجا۔ کہ خُداوند سے دریافت کرو۔ پس تُم اُس سے یُوں کہو۔ کہ خُداوند اِسرؔائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہَے کہ اِس کلام کے مُتعلق جو تُونے سُنا۔
\v 27 چُونکہ تیرا دِل نرم ہُؤا اَور تُو نے خُدا کے حضُور فروتنی کی جس وقت کہ تُو نے اُس کا کلام اِس مقام کے خلاف اَور اُس کے باشِندوں کے خلاف سُنا۔ اَور تُو نے میرے سامنے فروتنی کی۔ اَور اپنی عاجزی میں اپنے کپڑے پھاڑے۔ اَور تُو میرے آگے رویا۔ تو مَیں نے بھی تیری سُنی۔
\v 28 خُداوند یوُں فرماتا ہے کہ دیکھ ۔ مَیں تُجھے تیرے باپ دادا کے ساتھ شامِل کُروں گا اَور تُو سلامتی سے اپنی قبر میں جائے گا۔ اَور تیری آنکھیں اُس آفت کو جو مَیں اِس مقام پر اَور اُس کے باشِندوں پر لاؤں گا نہ دیکھیں گی۔ اَور اُنہوں نے بادشاہ کو یہ باتیں بتائیں۔

2
34/29.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 29 تب بادشاہ نے قاصِد بھیج کر یہوُداہ اَور یُروشلیِؔم کے تمام بزُرگوں کو جمع کیا۔
\v 30 اَور بادشاہ خُداوند کے گھر کو گیا۔ اَور یہوُداہ کے تمام آدمی اَور یرُوشلیِؔم کے رہنے والے اَور کاہِن اَور لاوی اَور سب لوگ کیا چھوٹے کیا بڑے اُس کے ساتھ تھے۔ اَور اُس نے اُنہیں عہد کی کِتاب کی سب باتیں جو خُداوند کے گھر میں پائی گئی تھی پڑھ کر سُنائیں۔

2
34/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 31 اَور بادشاہ مَنبر پر کھڑا ہُؤا۔ اَور خُداوند کے حضُور عہد کِیا۔ کہ وہ خُداوند کی پیروی کریں گے اَور اُس کے اَحکام اَور شہادتوں اَور قَوانین کو اپنے سارے دِل سے اَور اپنی ساری جان سے مانیں گے۔ تاکہ عہد کے اُس کلام پر جو اِس کتاب میں لِکھا گیا ہَے عمل کریں۔
\v 32 اَور اُس نے اِس پر سب کو جو یرُوشلیِؔم اَور بِنیمؔین میں تھے اُن سے عہد لِیا۔ تو یرُوشلیِؔم کے باشِندوں نے اپنے باپ دادا کے خُدا کے عہد کے مُطابِق عمل کِیا۔

1
34/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 33 اَور یوسیاہ نے تمام مکرُوہات کو بنی اِسرؔائیل کے سب علاقوں سے دُور کِیا۔ اَور سب کو جو اِسرؔائیل میں پائے گئے خُداوند اپنے خُدا کی عِبادَت کی طرف بُلایا۔ تو وہ اُس کے سارے ایّام میں خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کی پیروی کرنے سے نہ پھِرے۔

2
35/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 35 \v 1 عیدِ فسح کی بحالی اَور یوسیاہ نے یرُوشلیِؔم میں خُداوند کے لئے فسح تیار کِیا۔ اَور اُنہوں نے پہلے مہینے کے چودھویں دِن فَسح تیار کی۔
\v 2 اَور اُس نے کاہِنوں کو اُن کی خدمت پر مُقرّر کِیا۔ اَور خُداوند کے گھر کی خدمت کے لئے اُنہیں نصِیحت کی۔

1
35/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -413,6 +413,12 @@
"34-17",
"34-20",
"34-22",
"34-23"
"34-23",
"34-26",
"34-29",
"34-31",
"34-33",
"35-title",
"35-01"
]
}