Wed Jun 17 2020 19:36:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-17 19:36:18 -04:00
parent 10f4a895bb
commit 9d6e6bd02a
6 changed files with 19 additions and 1 deletions

2
32/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 22 اَور خُداوند نے حِزقیاہ اَور یرُوشلیِؔم کے رہنے والوں کو اسورؔ کے بادشاہ سخِیربؔ کے ہاتھ سے اَور سب کے ہاتھ سے خلاصی دی اَور ہر ایک طرف سے اُنہیں اَمن بخشا۔
\v 23 اَور بُہت لوگ یرُوشلیِؔم میں خُداوند کے لئے نَذؔریں اَور شاہ یہوداہ حِزقیاہ کے لئے قیمتی تحفے لائے۔ اَور اُس کے بعد وہ تمام قوموں کی آنکھوں میں بزُرگ ہو گیا۔

3
32/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 24 اَور اُن دِنوں میں حِزقیاہ بیمار ہُؤا۔ یہاں تک کہ مرنے کے قریب ہو گیا۔ تو اُس نے خُداوند سے دُعا مانگی۔ تب اُس نے اُس کی سُنی۔ اَور اُسے ایک نِشان دِیا۔
\v 25 لیکن حِزقؔیاہ نے اُن اِحسانات کے مُطابِق جو اُس پر کِئے گئے، شُکر نہ کِیا۔ بلکہ اُس کے دِل میں گھمنڈ سمایا۔ تو اِس سبب سے اُس پر اَور یہوداہ اَور یرُوشلیِؔم پر خُدا کا غضب بھڑکا۔
\v 26 پھِر حِزقیاہ نے اپنے دِل کے گھمنڈ کو بدلا اَور یرُوشلیِؔم کے باشِندوں نے بھی اپنے دِلوں کو فروتن کِیا۔ تو حِزقیاہ کے دِنوں میں خُداوند کا غضب اُن پر نازِل نہ ہُؤا۔

3
32/27.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 27 اَور حِزقیاہ کی دولت اَور شوکت بڑی تھی۔ اُس نے چاندی اَور سونے اَور قیمتی پتّھروں اَور خوشبوئیں اَور ڈھالیں اَور سب نفیس برتنوں کے لئے خزانے بنوائے۔
\v 28 اَور اناج کی بڑھتی اَور تیل اَورمَے کے لئے گودام اَور کثیر جانوروں کے لئے اصطبل اَور بھیڑ بکریوں کے لئے احاطے بنوائے۔
\v 29 اَور اُس نے بھیڑ بکری اَور گائے بیل کے گلّے بڑھائے۔ کیونکہ خُداوند نے اُسے بُہت بڑی جائیداد دی۔

2
32/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 30 اَورحِزقیاہ ہی نے جیحوؔن کے پانی کے اُوپر کے منبع کو بند کِیا۔ جو داؔؤد کے شہر کے مغرب کی طرف اُسے چلایا۔ اَور حِزقیاہ اپنے سب کاموں میں کامیاب ہُؤا۔
\v 31 مگر بابل کے سردار نے اُن کے پاس بھیجے گئے قاصدوں سے اُس نشان کے بارے میں دریافت کیا جو مُلک میں واقع ہُوا تھا۔ خُدا نے اُس کا اِمتحان کرنے کے لئے اُسے چھوڑ دِیا۔ تاکہ جو کُچھ اُس کے دِل میں تھا ظاہر ہوجائے۔

2
32/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 32 اَور حِزقیاہ کا باقی احوال اَور اُس کے نیک کام یسعیا ہ بِن آموصؔ نبی کی رُؤیا میں اَور شاہان یہوداہ اَور اَسرائیل کی کِتاب میں لِکھے ہُوئے ہیں۔
\v 33 اَور حِزقیاہ اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا۔ اَور بنی داؔؤد کی قبروں کی چڑھائی پر دفن کِیا ۔ اَور تمام یہوُداہ اَور یرُوشلیِؔم کے رہنے والوں نے اُس کی مَوت پر اُس کی تعظیم کی۔ اَور اُس کا بیٹا مَنؔسّی اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا۔

View File

@ -384,6 +384,12 @@
"32-11",
"32-13",
"32-16",
"32-18"
"32-18",
"32-20",
"32-22",
"32-24",
"32-27",
"32-30",
"32-32"
]
}