Wed Jun 17 2020 19:42:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
Kristina Spivey 2020-06-17 19:42:18 -04:00
parent 9ce5cfd756
commit 821f60bbce
6 changed files with 17 additions and 1 deletions

3
33/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 21 امون کی سلطنت اَور جس وقت امؔون بادشاہ بنا۔ وہ بائیس بر س کا تھا۔ اَور اُس نے یرُوشلیِؔم میں دو برس بادشاہی کی۔
\v 22 اَور اُس نے خُداوند کی نِگاہ میں بَدی کی جیسے کہ اُس کے باپ مَنؔسّی نے کی تھی اَورامؔون نے تمام تراشی ہُوئی مُورتوں کے آگے جو اُس کے باپ مَنؔسی نے بنائی تھیں قُربانیاں چڑھائیں اَور اُن کی پرستِش کی۔
\v 23 اَور اُس نے خُداوند کے سامنے عاجزی اختیار نہ کی جِیسے کہ اُس کے باپ مَنؔسی نے کی تھی۔ بلکہ اموؔن نے بَدی پر بَدی کی۔

2
33/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 24 تب اُس کے خادِموں نے اُس کے خلاف سازِش کی۔ اَور اُس کے گھر کے اندر اُسے قتل کِیا۔
\v 25 تب مُلک کے لوگوں نے اُن سب کو جِنہوں نے امؔون بادشاہ کے خلاف سازِش کی تھی قتل کِیا۔ اَور مُلک کے لوگوں نے اُس کے بیٹے یوسیاہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا۔

3
34/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\c 34 \v 1 یوسیاہ کی سلطنت اَور یوسیاہ جس وقت بادشاہ بنا۔ آٹھ برس کی عُمر کا تھا۔ اَور اُس نے یُروشلیِؔم میں اِکتیس برس سَلطنَت کی۔
\v 2 اُس نے وہی کام کئے جو خُداوند کی نِگاہ میں راست تھے۔ اَور اپنے باپ داؔؤد کی راہوں پر چلا۔ اَور اُن سے دائیں یا بائیں تجاوُز نہ کِیا۔
\v 3 اَور اپنی سَلطنَت کے آٹھویں برس میں جب وہ ہنُوز لڑکا ہی تھا۔ وہ اپنے باپ داؔؤد کے خُدا کو ڈُھونڈنے لگا۔ اَور بارھویں برس میں یُہودؔاہ اَور یرُوشلیِؔم کو اُونچی جگہوں اَور کھمبوں اَور بُتوں اَور ڈھالی ہوئی مُورتوں سے پاک کرنا شُروع کِیا۔

2
34/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 اَور لوگوں نے اُس کے سامنے بعلیؔم کے مذَبحوں کو ڈھا دِیا اَور سُور ج کے ستُونوں کو جو اُن پر تھے توڑ ڈالا۔ اَور کھمبوں کو کاٹ ڈالا۔ اَور تراشی ہُوئی اَور ڈھالی ہُوئی موُرتوں کو رِیزہ رِیزہ کر کے خاک کر دِیا۔ اَور خُاک کو اُن کی قبروں پر بکھیرا۔ جِنہوں نے اُن کے لئے قُربانیاں کی تھیں۔
\v 5 اَور اُس نے اُن کے کاہِنوں کی ہَڈّیاں اُن کے مذَبحوں پر جلائیں۔ اَور یہُودؔاہ اَور یرُوشلیِؔم کو پاک کِیا۔

1
34/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب

View File

@ -399,6 +399,11 @@
"33-12",
"33-14",
"33-16",
"33-18"
"33-18",
"33-21",
"33-24",
"34-title",
"34-01",
"34-04"
]
}