Wed Jun 17 2020 19:54:18 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
961f5feadc
commit
02d925ea88
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 20 یوسیاہ کی وفات اِس سب کُچھ کے بعد جب یوسیاہ ہَیکل کو تیاّر کر چُکا۔ مِصؔر کا بادشاہ نِکؔو چڑھ آیا۔ تاکہ کرکمیس میں جو فُراؔت کے پاس ہَے لڑائی کرے۔ تب یوسیاہ اُس کے مُقابلے کو نِکلا۔
|
||||
\v 21 تو اُس نے اُس کے پاس قاصد بھیج کر کہا۔ کہ اَے شاہِ یہُوداؔہ ! مُجھے اَور تُجھے کیا؟ مَیں آج تیرے خلاف نہیں آیا۔ مگر اُس گھر کے خلاف آیا ہُوں جس سے میری لڑائی ہَے۔ کیونکہ خُدا نے مُجھے جلدی کرنے کا حُکم دِیا ہَے۔ پس تُو خُدا کا جو میرے ساتھ ہَے سامنا کرنا چھوڑ دے۔ تاکہ وہ تُجھے ہلاک نہ کرے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 22 لیکن یوسیاہ نے اُس سے اپنا مُنہ موڑا۔ بلکہ اُس سے لڑنے کے لئے تیاّر ہُؤا۔ اَور نِکؔو کی باتوں کو جو خُدا کے مُنہ سے تھیں، نہ سُنا اَور وادی مجؔدو میں جنگ کرنے کے لئے آیا۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 23 تب تِیر اندازوں نے یوسیاہ کی طرف تیِر چلائے۔ تو بادشاہ نے اپنے نوکروں سے کہا۔ کہ مُجھے باہر لے چلو کیونکہ میں سخت زخمی ہو گیا ہُوں۔
|
||||
\v 24 سو اُس کے نوکروں نے اُسے گاڑی پر سے اُتار کر دوسری گاڑی میں رکھّا جو اُس کی تھی۔ اَور اُسے یرُوشلیِؔم کو لائے اَور وہ مَر گیا۔ اَور اپنے باپ دادا کے مقبروں کے پاس دفن کِیا گیا۔ اَور تمام یہوُداہ اَور یرُوشلیِؔم نے یوسیاہ پر ماتم کِیا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 25 اَوریرمیاہ نے یوسیاہ پر مُرثیہ کہا۔ اَور سب گانے والے اور گانے والیاں آج کے دِن تک یوسیاہ پر اپنے مرثیوں میں نوحہ کرتے ہیں اور دیکھو ۔ وہ مرثیوں میں لکھے گئےہیں۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 26 اَور یوسیاہ کا باقی احوال اَور اس کے نیک کام کے مُطابِق اُس کے جس کا خُداوند کی شریعت میں حُکم دِیا گیا ہَے۔
|
||||
\v 27 اَوراُس کا پہلا اَور پچھلا احوال اِسرؔائیل اَور یہُوداہ کے بادشاہوں کی کِتاب میں لِکھا ہُؤاہَے۔
|
|
@ -427,6 +427,11 @@
|
|||
"35-13",
|
||||
"35-15",
|
||||
"35-16",
|
||||
"35-18"
|
||||
"35-18",
|
||||
"35-20",
|
||||
"35-22",
|
||||
"35-23",
|
||||
"35-25",
|
||||
"35-26"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue