ur_mic_text_ulb/07/19.txt

1 line
482 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔ وہ ایک بار پھر ہم پر رحم فرمائے گا اَور ہماری بَد کرداری کو پامال کرے گااَور ہماری تمام خطاؤں کو سمَندر کی تہہ میں پھینک دے گا۔ \v 20 ۔ تُو یَعقُوبؔ سے وفادار رہے گا اَوراِبرہام کو وہ شفقت دِکھائے گا جس کی بابت تُو نے قدیم زمانے میں ہمارے باپ دادا سے قَسم کھائی تھی۔