ur_mic_text_ulb/07/16.txt

1 line
503 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۔تو قومیں دیکھیں گی اَور اپنی تمام توانائی کے باوجُود شرمِندہ ہوں گی اَور ہاتھ مُنہ پر رکھیں گی اَور اُن کے کان بہرے ہو جائیں گے۔ \v 17 ۔ وہ سانپ کی طرح خاک چاٹیں گی اَور زمین کے کِیڑوں کی طرح اپنے بِلوں سے نکلیں گی اورخُداوند ہمارے خُداسے کانپیں گی اَور تُجھ سے خوفزدہ ہوں گی۔