1 line
738 B
Plaintext
1 line
738 B
Plaintext
\v 6 ۔ اِس لئے مَیں سامؔریہ کو کھیت میں پتّھروں کے ڈھیر کی مانند اَور انگُوروں کے لگانے کی جگہ کی طرح کر دُوں گا اَور اُس کے پتّھروں کو وادی میں ڈھلکادُوں گا اَور اُس کی بُنیادوں کو نمُودار کر دُوں گا۔ \v 7 ۔ اَور اُس کی سب تراشی ہوئی مورتیں ریزہ ریزہ کی جائیں گی اور اُس کی تمام دولت آگ سے جلائی جائے گی۔ مَیں اُس کے سب بُتوں کو توڑ ڈالُوں گا کیونکہ فاحشہ کی اُجرت سے اُس نے یہ سب کُچھ پیدا کِیا ہے اَور وہ پِھر فاحشہ |