ur_mic_text_ulb/07/05.txt

1 line
488 B
Plaintext

\v 5 ۔دوست کا اِعتبار نہ کرو۔ ہمراز پر بھروسہ نہ رکھّو۔ ہاں اُس کے سامنے بھی ہاں اپنے مُنہ کا دروازہ اپنی بیوی کے سامنے بن رکھ۔ \v 6 ۔کیونکہ بیٹا اپنے باپ کی کو حِقیر جانتا ہَے اَور بیٹی اپنی ماں کو اَور بہُو اپنی ساس کے خلاف ہوتی ہَے اَور آدمی کے دُشمن اُس کے گھر والے ہی ہیں۔