ur_mic_text_ulb/06/13.txt

1 line
662 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔ پس مَیں تُجھے سخت زخم لگاؤں گا اَور تیری خطاؤں کے سبب سے تُجھے تباہ کردُوں گا۔ \v 14 ۔تُو کھائے گا لیکن سیر نہ ہو گا کیونکہ تیراپیٹ خالی رہے گا۔تُو کفایت کرے گا لیکن کُچھ نہ بچائے گا اَور اگر کُچھ بچائے گا تو مَیں اُسے تلوار کے حوالے کردُوں گا۔ \v 15 ۔ تُو بوئے گا لیکن کاٹے گا نہیں۔ تُو زیتُون کو روندے گا لیکن تیل نہ مِلے گا اَور انگُور کو کُچلے گا لیکن مَے نہ پیئے گا۔