ur_mic_text_ulb/06/06.txt

1 line
880 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔مَیں کیا لے کر خُداوند کے حضُور آؤں اَور خُدائے تعالیٰ کو سجدّہ کرُوں؟ کیا سوختنی قُربانیاں اَور یک سالہ بچھڑےلے کر آؤں؟ \v 7 ۔کیا خُداوند ہزار ہا مینڈھوں یا تیل کی دس ہزار نہروں سے خُوش ہو گا؟ کیا مَیں اپنے جُرم کے عِوض میں اپنے پہلوٹھے کو اَور اپنی خطا کے بدلے اپنی اولاد کو دے دُوں ؟ \v 8 ۔ اَے اِنسان تُجھے دِکھایا گیا ہَے کہ نیکی کِس بات میں ہَے اَور کہ خُداوند تُجھ سے کیا طلب کرتا ہَے۔یعنی یہ کہ تُو عدل کو عمل میں لائے اَور رحم دِلی کو عزیز جانے اَور اپنے خُدا کے حضُور فروتنی سے چلے۔