1 line
492 B
Plaintext
1 line
492 B
Plaintext
\c 6 \v 1 ۔ اسرائیل پر دعویٰ سُنو تو جو کُچھ خُداوند فرماتا ہَے۔ اُٹھ پہاڑوں کے سامنے مُباحثہ کر۔ اَور ٹِیلے تیری آواز سُنیں۔ \v 2 ۔ اَے پہاڑو اَور اَے جہان کی مُحکم بُنیادو۔ خُداوند کا دعویٰ سُنو۔ کیونکہ خُداوند اپنی اُمّت پر دعویٰ کرتا ہَے اَور اِسرؔائیل پر حُجّت ثابت کرے گا۔ |