ur_mic_text_ulb/04/13.txt

1 line
430 B
Plaintext

\v 13 ۔اَے بیٹی صیوؔن۔ اُٹھ اور پامال کر کیونکہ مَیں تیرے سِینگ کو لوہا اَور تیرے کُھروں کو پِیتل بناؤُں گا اور تُو بُہت سی قوموں کو رِیزہ رِیزہ کر دے گی اَور اُن کی غنیمت خُداوند کے لئے اَور اُن کی دولت کو ربُّ العامیِن کے لئے مخصُوص کرے گی۔