ur_mic_text_ulb/01/11.txt

1 line
510 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۔ اَے سفِؔیر کی رہنے والی۔ برہنہ اَور رُسوا ہو کر چلی جا۔ضانؔان کی رہنے والی نِکل نہیں سکتی۔ بیت اَیضِل کے ماتم کے باعِثِ قیام تُم سے لے لِیا جائے گا۔ \v 12 ۔ حا لانکہ ماروؔت کی رہنے والی نے بھلائی کی اِنتطاری کی۔ تو بھی خُداوند کی طرف سے یرُوشلیِؔم کے پھاٹک تک بَلا نازِ ل ہُوئی ہَے۔