ur_mic_text_ulb/01/08.txt

1 line
629 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 اِس لئے مَیں ماتم اَور نوحہ کرُوں گا مَیں برہنہ اَور ننگا ہو کر پھرُوں گا ۔مَیں گیڈروں کی مانند چلّاؤں گا۔ ا۔ور شُتر مُرغوں کی طرح غُم کرُوں گا۔ \v 9 ۔ کیونکہ اُس کی کا زخم لا علاج ہَے۔ وہ یہُودؔاہ تک بھی آیا ہَے بلکہ میری اُمّت کے پھاٹک یعنی یرُوشلیِؔم تک پُہنچا ہَے۔ \v 10 ۔جاؔت میں یہ خبر نہ دو اَور آنسُو نہ بہاؤ۔ اَور بیت عفؔرہ میں خاک پر نہ لَوٹو۔