ur_mic_text_ulb/01/02.txt

1 line
717 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 2 سامریہ اور یہوداہ کی سزا اَے تمام قومو سُنو۔اَے زمین اپنی معمُوری سمیت مُتوجّہ ہو۔مالِک خُداوند ہاں خُداوند اپنی مُقدّس ہَیکل سے تُم پر گواہی دینے کو ہَے۔ \v 3 ۔ کیو نکہ دیکھ خُداوند اپنے مَسکِن سے باہر آتا ہَے اَور نازِل ہو کر زمین کی اُونچی جگہوں کو پامال کر دے گا۔ \v 4 ۔اَور پہاڑ اُس کے نیچے پِگھل جائیں گے اَور وادیاں پھٹ جائیں گی۔جیسے موم آگ سے پِگھل جاتا ہَے اَور پانی کِنارے پر بہہ جاتا ہَے۔