\c 1 \v 1 خُداوند کا وہ کلام جو میکؔاہ موراشتی نے شاہان یہُودؔاہ یوتاؔم اَور آخزؔ اَور حِزقیؔاہ کے ایّام میں رُؤیا میں نازِل ہُوا۔