\v 10 ۔ تب میرا دُشمن۔جو کہتا تھا کہ خُداوند تیرا خُدا کہاں ہَے۔دیکھ کر شرمِندہ ہو گا۔ میری آنکھیں اُسے دیکھیں گی۔وہ کُوچوں کی کِیچ کی مانند پامال کی جائے گا۔