Thu Jun 04 2020 13:55:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-04 13:55:06 -05:00
parent 85e2adaae6
commit f64277539f
3 changed files with 5 additions and 5 deletions

View File

@ -1,4 +1 @@
6۔ اَور وہ تلوار سے اسُوؔر کی سَر زمین کو اَور تلوار سے نِمرُود کی سَر زمین کو ویران کرے گا۔اور جب اسُوؔر ہمارے مُلک میں آکر ہماری حُدُود میں قدم ٹِکائے گا تو ہمیں اُس سے رہائی بخشے گا۔
7۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ اُمّتوں میں ایسا ہو گا جیسے خُداوند کی طرف سے اَوس اَور گھاس کی وہ بارش جو نہ اِنسان کا اِنتظار کرتی اَور نہ بنی آدم کے لئے ٹھہرتی ہَے۔
\v 6 ۔ اَور وہ تلوار سے اسُوؔر کی سَر زمین کو اَور تلوار سے نِمرُود کی سَر زمین کو ویران کرے گا۔اور جب اسُوؔر ہمارے مُلک میں آکر ہماری حُدُود میں قدم ٹِکائے گا تو ہمیں اُس سے رہائی بخشے گا۔ \v 7 ۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ اُمّتوں میں ایسا ہو گا جیسے خُداوند کی طرف سے اَوس اَور گھاس کی وہ بارش جو نہ اِنسان کا اِنتظار کرتی اَور نہ بنی آدم کے لئے ٹھہرتی ہَے۔

1
05/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔اَور یَعقُوبؔ کا بقیّہ قوموں میں بلکہ طاقتور اُمّتوں کے درمیان ایسا ہو گا جیسےشیر جنگل کے چرِندوں میں اَور شیر بچّہ بھیڑوں کے گلّے کے درمیان جب وہ اُن کے درمیان سے گُزرتا ہَے تو پامال کرتا ہَے اَور پھاڑتا جاتا ہَے اَور کوئی نہیں جو چُھڑا سکے۔ \v 9 ۔تیرے ہاتھ تیرے مُخالفوں پر بُلند ہوں۔ اُور تمام دُشمن نیست ہو جائیں۔

View File

@ -70,6 +70,8 @@
"05-title",
"05-01",
"05-02",
"05-04"
"05-04",
"05-06",
"05-08"
]
}