Thu Jun 04 2020 13:57:04 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
f64277539f
commit
8af4b7404f
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۔اَور اُس روز ایسا ہو گا( خُداوند کا فرمان ہَے) کہ میں تیرے درمیان کے گھوڑوں کو تباہ کردوں گااور تیری رتھوں کو نیست کر دوں گا۔ \v 11 ۔ مَیں تیرے مُلک کے شہروں کو برباد کر دُوں گا اَور تیرے تمام قِلعوں کو ڈھادُوں گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 12 ۔مَیں تیرے ہاتھ کی جادو گریوں کو دُور کرُوں گا اَور تُجھ میں فال گیِر نہ رہیں گے۔ \v 13 ۔مَیں تیرے درمیان کی تراشی ہُوئی مُورتوں اَور ستُونوں کو تباہ کر دُوں گا اَور تُو بعد اَزاں اپنی دستکاری کو سجدَہ نہ کرے گا۔ \v 14 ۔ مَیں تیرے درمیان کے کھمبوں کو اُکھاڑ ڈالُوں گا اَورتیرے بتوں کو نیست و نابُود کر دُوں گا۔ \v 15 ۔ اَور مَیں اُن قوموں پر جو شَنَوا نہ ہُوئیں قہر و غضب نازِل کرُوں گا+
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\c 6 \v 1 ۔ اسرائیل پر دعویٰ سُنو تو جو کُچھ خُداوند فرماتا ہَے۔ اُٹھ پہاڑوں کے سامنے مُباحثہ کر۔ اَور ٹِیلے تیری آواز سُنیں۔ \v 2 ۔ اَے پہاڑو اَور اَے جہان کی مُحکم بُنیادو۔ خُداوند کا دعویٰ سُنو۔ کیونکہ خُداوند اپنی اُمّت پر دعویٰ کرتا ہَے اَور اِسرؔائیل پر حُجّت ثابت کرے گا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب
|
|
@ -72,6 +72,10 @@
|
|||
"05-02",
|
||||
"05-04",
|
||||
"05-06",
|
||||
"05-08"
|
||||
"05-08",
|
||||
"05-10",
|
||||
"05-12",
|
||||
"06-title",
|
||||
"06-01"
|
||||
]
|
||||
}
|
Loading…
Reference in New Issue