Thu Jun 04 2020 14:01:05 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
cf788f89a6
commit
1e55fdbc88
|
@ -1,5 +0,0 @@
|
|||
\v 3 \v 5 ۔اَے میری اُمّت مَیں نے تُجھ سے کیا کِیا ہَے اَور کِس بات میں تُجھے آزُردہ کِیا ہَے؟ مُجھ پر ثابت کر۔
|
||||
|
||||
\v 4\۔کیونکہ مَیں تُجھے مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اَور جائے غُلامی سے چُھڑایا۔اَور تیرے آگے مُوسؔیٰ اَور ہارُوؔن اَور مریؔم کو بھیجا۔
|
||||
|
||||
5۔اَے میری اُمّت یاد کر کہ شاہِ مُوآبؔ بلؔق نے کیا مشورت کی؟ اَور بِلعاؔم بِن بعوؔر نے اُسے کیا جَواب دِیا؟ اَور شطیؔم سے لے کر جلجال تک کیا کیا ہُؤا؟ تاکہ تُو خُداوند کی صداقت سے واقِف ہو جائے۔
|
|
@ -1,3 +0,0 @@
|
|||
\v 9 \v 10 ۔خُداوند کی آواز شہر کو پُکارتی ہے(دانِشمند اُس کے نام کا لحاظ رکھتا ہَے) اَے اہل قبیلہ اَور شہر کی جماعت سُنو۔
|
||||
|
||||
10۔ کیا شریر کے گھر میں اَب تک ناجائز نفع کے خزانے اَور ناقِص و نفرتی پیمانے نہیں ہَیں؟
|
|
@ -1,3 +1 @@
|
|||
\v 11 \v 12 ۔ کیا مَیں دغا کے ترازُو اَور جُھوٹے باٹوں کے تھیلے کے رکھنے والے کو پاک ٹھہراؤں؟
|
||||
|
||||
12۔ جب کہ وہاں کے دولت مند ظُلم سے بھرے ہَیں اَور اُس کے باشِندے جُھوٹے ہَیں جِن کے مُنہ میں فریب کی زُبان ہَے۔
|
||||
\v 12 ۔مَیں تیرے ہاتھ کی جادو گریوں کو دُور کرُوں گا اَور تُجھ میں فال گیِر نہ رہیں گے۔ \v 13 ۔مَیں تیرے درمیان کی تراشی ہُوئی مُورتوں اَور ستُونوں کو تباہ کر دُوں گا اَور تُو بعد اَزاں اپنی دستکاری کو سجدَہ نہ کرے گا۔ \v 14 ۔ مَیں تیرے درمیان کے کھمبوں کو اُکھاڑ ڈالُوں گا اَورتیرے بتوں کو نیست و نابُود کر دُوں گا۔ \v 15 ۔ اَور مَیں اُن قوموں پر جو شَنَوا نہ ہُوئیں قہر و غضب نازِل کرُوں گا+
|
|
@ -1,5 +1 @@
|
|||
\v 13 \v 14 \v 15 ۔ پس مَیں تُجھے سخت زخم لگاؤں گا اَور تیری خطاؤں کے سبب سے تُجھے تباہ کردُوں گا۔
|
||||
|
||||
14۔تُو کھائے گا لیکن سیر نہ ہو گا کیونکہ تیراپیٹ خالی رہے گا۔تُو کفایت کرے گا لیکن کُچھ نہ بچائے گا اَور اگر کُچھ بچائے گا تو مَیں اُسے تلوار کے حوالے کردُوں گا۔
|
||||
|
||||
15۔ تُو بوئے گا لیکن کاٹے گا نہیں۔ تُو زیتُون کو روندے گا لیکن تیل نہ مِلے گا اَور انگُور کو کُچلے گا لیکن مَے نہ پیئے گا۔
|
||||
باب
|
Loading…
Reference in New Issue