ur_mic_text_ulb/04/04.txt

1 line
495 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 4 ۔ تب ہر ایک آدمی اپنی تاک اَور اپنے اِنجیر کے درخت کے نیچے بیٹھے گا اَور کوئی اُسے نہ ڈرائے گا اِس لئے کہ ربُّ الا فواج نے اپنے مُنہ سے یہ فرمایا ہَے۔ \v 5 ۔ کیونکہ دِیگر سب اُمّتیں اپنے اپنے مَعبُود کے نام سے چلیں گی جبکہ ہم اُبدا لآباد تک خُداوند اپنے خُدا کے نام سے چلیں گے۔