ur_gen_text_ulb/36/37.txt

1 line
476 B
Plaintext

\v 37 ۔شملہ کی موت کے بعد ساؤل جو رحوبوت برلب نہر کا تھا بادشاہ ہُؤا۔ \v 38 ۔ساؤل کی موت کے بعد بعلحنان بِن عکبور بادشاہ ہُؤا۔ \v 39 ۔بعلحنان بِن عکبور کی موت کے بعد حدر بادشاہ ہُؤا۔اِس کا دارالسلطنت پاؤ تھا۔ اور اُس کی بیوی کا نام مہیطب ایل بِنت مطرد بِن میضاہاب تھا۔