ur_gen_text_ulb/04/23.txt

6 lines
476 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 23 ۔ لمک نے اپنی بیویوں سے یُوں کہا ۔
اے عدہ اور ضلہ ۔ میری آواز سُنو۔
اے لمک کی بیویو۔ میری بات پر کان لگاؤ ۔
کیونکہ میَں نے زخمی ہو کر ایک آدمی کو ۔
اور ضرب کھا کر ایک نوجوان کو مار ڈالا ۔ \v 24 ۔اگر قائین کا بدلہ ساتھ گنُا لیِا جائے گا۔
تو لمک کا ستّر اور سات گنُا۔