2 lines
577 B
Plaintext
2 lines
577 B
Plaintext
\v 13 ۔ تب ایک نے جو بچ گیا تھا ، جاکر ابرام عبرانی کو خبر دی ، جو ممرے اموری کے بلوطوں میں رہتا تھا ۔ وہ اشکال کا بھائی اور عانیر کا بھائی تھا۔ اور اُنہوں نے ابرام کے ساتھ عہد کیا ہُؤا تھا ۔
|
||
\v 14 جب ابرام نے سُنا کہ میرا بھائی گرفتار کیِا گیا۔ تو اُس نے اپنے تین سو اَٹھارہ مشاق خانہ زادوں کو لے کر دان تک اُن کا پیچھا کیِا۔ |