3 lines
655 B
Plaintext
3 lines
655 B
Plaintext
۔اور یُوسف صبح کو اُن کے پاس اندر گیا اور دیکھا کہ وہ اُداس ہیں۔
|
||
7۔اُس نے فرعون کے خواجہ سراؤں سے جو اُس کے ساتھ اُس کے آقا کے گھر کے قید خانے میں تھے ، پُوچھا ۔کہ کس لئے آج تمہارے چہرے اُداس نظر آتے ہیں؟
|
||
8۔وہ بولے۔ ہم نے ایک ایک خواب دیکھا ہے اور کوئی نہیں جو ہمارے لئے اِن کی تعبیر کرے ۔یُوسف نے اُنہیں کہا ۔کیا تعبیریں خُدا ہی سے نہیں ؟ مجھ سے بیان کرو۔ |