ur_gen_text_ulb/39/19.txt

1 line
431 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۔جب اُس کے آقا نے یہ باتیں جو اُس کی بیوی نے کہیں کہ تیرے غُلام نے مجھ سے یُوں کیِا ، سُنیں ۔ تو اُس کا غضب بھڑکا ۔ \v 20 ۔اور یُوسف کے آقا نے اُسے پکڑوایا ۔اور اُسے بادشاہ کے قیدیوں کے ساتھ قید خانہ میں بند کر وایا۔ پس وہ قید خانہ میں رہا۔