ur_gen_text_ulb/39/16.txt

1 line
569 B
Plaintext

\v 16 ۔لہٰذا اُس نے اُس کا پیراہن اپنے پاس رکھا جب تک کہ اُس کا آقا گھر میں نہ آیا۔ \v 17 ۔تب اُس نے ویسی ہی باتیں اُس سے کہیں۔ اور کہا۔ کہ یہ عبرانی غُلام جِسے تُو ہمارے پاس لایا اندر گھس آیا ۔کہ میرے ساتھ کھیل کرے۔ \v 18 ۔اور ایسا ہُؤا جب میَں نے آواز بُلند کی او ر چِلا اُٹھی تو وہ اپنا پیراہن میرے پاس چھوڑ کر بھاگ گیا۔