ur_gen_text_ulb/39/13.txt

1 line
645 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔جب اُس نے دیکھ کہ وہ اپنا پیراہن میرے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا ۔ \v 14 ۔تو اُس نے اپنے گھر کے لوگوں کو چلا کر بُلایا اور کہا ۔دیکھو وہ کیسے عبرانی کو ہمارے پاس لایا ۔کہ وہ ہم سے کھیل کرے۔ اور اندر آیا کہ میرے ساتھ ہم بستر ہو ۔اور میَں بڑے زور سے چلائی ۔ \v 15 ۔جب اُس نے سُنا کہ میَں نے آواز بُلند کی اور چِلائی تو وہ اپنا پیراہن میرے ہاتھ میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔