1 line
558 B
Plaintext
1 line
558 B
Plaintext
\v 13 ۔اور خُداوند نے ابرہام سے کہا کہ سارہ کیوں ہنس کر بولی کہ مجھ جیسی بُڑھیا کے واقعی بیٹا ہوگا؟ \v 14 ۔کیا خُداوند کے نزدیک کوئی بات مشکل ہے؟ اگلے سال میَں اِس موسم میں تیرے پاس پھر آؤں گا۔ اور سارہ سے بیٹا ہوگا؟ \v 15 ۔تب سارہ نے انکارکر کے کہا۔کہ میَں نہیں ہنسی ۔کیونکہ وہ ڈری تو اُس نے کہا ۔ نہیں بلکہ تُو ہنسی۔ |