1 line
496 B
Plaintext
1 line
496 B
Plaintext
\v 9 ۔اور جب وہ کھا چُکے ۔تب اُنہوں نے اُس سے کہا ۔تیری بیوی سارہ کہاں ہے؟ وہ بولا وہ خیمہ میں ہے۔ \v 10 ۔اور اُس نے اُسے کہا ۔کہ اگلے سال میں اِس وقت میَں تیرے پاس پھر آؤں گا ۔اور تیری بیوی سارہ سے بیٹا ہو گا ۔ اور سارہ خیمہ کے دروازہ کے اُس کے پیچھے بیٹھی سُن رہی تھی۔ تو وہ ہنسی۔ |