1 line
499 B
Plaintext
1 line
499 B
Plaintext
\c 18 \v 1 ۔پھر خُداوند ممرے کے بلوطوں میں اُس پر ظاہر ہُؤا۔جب وہ دِن کی گرمی کے وقت اپنے خیمہ کے درواز ہ پر بیٹھا تھا \v 2 ۔ اور اُ س نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں تو اُسے تین مرد اپنے سامنے کھڑے نظر آئے ۔وہ اُنہیں دیکھ کر خیمہ کے دروازہ سے اُن سے ملنے کو دوڑا ۔اور زمین تک اپنا سر جھکایا۔ |