This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 26 ۔ اور یقَطان سے اَلموداد اور سلف اور حصا ر ماوت اور اراخ ۔ \v 27 ۔ اور ہدورام اور اوزال اور دِقلہ ۔ \v 28 ۔اور عوبل اور ابی مائیل اور سَبا ۔ \v 29 ۔ اور اوفیر اور حویلہ اور یوباب پیدا ہُوئے ۔ یہ سب یَقطان کی اولاد تھے ۔