1 line
566 B
Plaintext
1 line
566 B
Plaintext
\v 2 ۔ یافت کی اولاد جمر اور ماجوُج اور مادی اور یاوان اور توبل اور مسک اور تِیراس ۔ \v 3 ۔جمر کی اولاد ۔ اشکناز اور ریفت اور تجرمہ ۔ \v 4 ۔ یاوان کی اولاد ۔ الیسہ اورترسیس کتِی اور دودانی ۔ \v 5 ۔ اِن سے اقوام جزیرے مختلف ممالک میں تقسیم کئے گئے ۔ یہ ہے یافت کی اولاد ۔ اُن کی گروہوں میں ہر ایک کی زُبان اور قبیلہ کے مطُابق ۔ |