ur_gen_text_ulb/18/06.txt

3 lines
617 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 \v 7 \v 8 ۔اور ابرہام جلدی سے خیمہ میں سارہ کے پاس گیا اور کہا کہ جلدی سے تین پیمانے آٹا لے اور گوندھ کے پھلکے پکا۔
7۔اور وہ آپ گلے کی طرف دوڑا ۔ اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر ایک نوکر کو دِیا ۔جس نے اُسے جلد پکایا۔
8۔تب اُس نے دہی اور دُودھ اور اُس بچھڑے کو جو اُس نے پکوایا تھا لے کر اُن کے سامنے رکھا ۔اور آپ اُن کے پاس درخت کے نیچے کھڑا رہا ۔