ur_gen_text_ulb/18/03.txt

3 lines
593 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 \v 4 \v 5 ۔اور بولا کہ اے میرے آقا اگر مجھ پر تیرے کرم کی نظر ہے ۔تو اپنے خادم کے پاس سے چلے نہ جائیں ۔
4۔ کہ میَں تھوڑا سا پانی لاتا ہُوں ۔اور آپ اپنے پاؤں دھو کر درخت کے نیچے آرام کریں ۔
5۔اور میَں تھوڑی روٹی بنواتا ہُوں۔تازہ دم ہو کر آگے جائیں ۔کیونکہ آپ اسی لئے اپنے خادم کے ہاں آئے ہیں۔اور اُنہوں نے کہا ۔جیسا تُو نے کہا ،کر۔