ur_gen_text_ulb/18/01.txt

2 lines
500 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 18 \v 1 \v 2 ۔پھر خُداوند ممرے کے بلوطوں میں اُس پر ظاہر ہُؤا۔جب وہ دِن کی گرمی کے وقت اپنے خیمہ کے درواز ہ پر بیٹھا تھا
2۔ اور اُ س نے اپنی آنکھیں اُٹھائیں تو اُسے تین مرد اپنے سامنے کھڑے نظر آئے ۔وہ اُنہیں دیکھ کر خیمہ کے دروازہ سے اُن سے ملنے کو دوڑا ۔اور زمین تک اپنا سر جھکایا۔