ur_gen_text_ulb/17/22.txt

1 line
472 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 22 ۔ اور جب وہ اُس سے باتیں کر چُکا ۔تب خُدا ابرہام کے پا س سے اُوپر کو گیا ۔ \v 23 ۔اور ابرہام نے اپنے بیٹے اسمعیل اور سب خانہ زادوں اور سب زر خریدوں کو یعنی اپنے گھر کے لوگوں میں سے جتنے مرد تھے۔ سب کو لیا ۔اور اُسی روز اُن کا ختنہ کیا۔جیسے خُدا نے اُسے فرمایا تھا۔