1 line
482 B
Plaintext
1 line
482 B
Plaintext
\v 13 ۔جب لابن نے اپنے بھانجے کی خبر سُنی ۔تب وہ اُس سے ملنے کو دوڑا ۔اُسے گلے لگایا اور اُسے چُوما ۔اور اُسے اپنے گھر میں لایا ۔اور یعقوب نے لابن سے یہ سار احوال بیان کیِا۔ \v 14 ۔ اور لابن نے اُسے کہا۔ کہ سچ مچ تُو میری ہڈی اور میرا گوشت ہے ۔اور وہ ایک مہینہ اُس کے ہاں رہا ۔ |