1 line
608 B
Plaintext
1 line
608 B
Plaintext
\v 34 ۔اور دُوسرے روز بڑی نے چھوٹی سے کہا ۔ کہ دیکھ۔ گزشتہ رات میَں اپنے باپ سے ہم بستر ہُوئی ۔آؤ۔ آج رات بھی اُسے مے پلائیں ۔ اور تُو بھی اُس سے ہم بستر ہو کہ ہم اپنے باپ سے نسل بچا رکھیں ۔ \v 35 ۔اور اُس رات بھی اُنہوں نے اپنے باپ کو مے پلائی ۔ اور چھوٹی اندر گئی اور اُس سے ہم بستر ہُوئی پر اُس نے نہ جانا کہ وہ کب لیٹی اور کب اُٹھ کر چلی گئی۔ |