1 line
485 B
Plaintext
1 line
485 B
Plaintext
\v 24 ۔جس وقت ابرہام کا ختنہ ہُؤا وہ ننانوے برس کا تھا۔ \v 25 ۔ اور اُس کا بیٹا اسمعیل اپنے ختنہ کے وقت تیرہ برس کا تھا ۔ \v 26 ۔پس ابرہام اور اُس کے بیٹے اسمعیل کا ایک ہی دِن ختنہ ہُؤا۔ \v 27 ۔اور اُس کے گھر کے مردوں کیا خانہ زاد کیا زرخرید کیا پردیسی سب کا اُس کے ساتھ ختنہ ہُؤا۔ |