ur_gen_text_ulb/34/30.txt

1 line
596 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 30 ۔تب یعقوب نے شمعون اور لاوی سے کہا۔ کہ تم نے مجھے دُکھ دِیا ۔کہ اُس زمین کے باشندوں کِنعانیوں اور فرزیوں کے نزدیک نفرت انگیز کر دِیاہم تو تھوڑے ہیں ۔وہ سب میرے مقُابلہ کو اکٹھے ہوں گے اور مجھے قتل کریں گے ۔ اور میَں او ر میرا گھرانا برباد ہوجائے گا۔ \v 31 ۔وہ بولے ، کیا اُسے منُاسب تھا کہ ہماری بہن سے کسبی کی طرح معاملہ کرتا۔