ur_gen_text_ulb/50/07.txt

3 lines
621 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7۔چُنانچہ یُوسف اپنے باپ کو دفن کرنے چلا اور اُس کے ساتھ فرعون کے سارے درباری اور اُس کے گھر کے مشائخ اور مصر کے ملک کے سارے مشائخ۔
\v 8۔اور یُوسف کا تمام گھرانا اور اُس کے بھائی اور اُس کے باپ کا گھرانا اور اُنہوں نے اپنی بھیڑ بکریاں اور گائے بیل جشن کی سرزمین میں چھوڑے ۔
\v 9۔اور گاڑیاں اور سَوار اُس کے ساتھ گئے ۔ اور یہ نہایت بڑا انبوہ تھا ۔