ur_gen_text_ulb/50/04.txt

1 line
775 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔اور جب اُس کے ماتم کے دِن گزُر گئے تو یُوسف نے فرعون کے گھرانے سے کہا کہ اگر میَں تمہارا منظورِ نظر ہوں تو فرعون کے کانوں میں کہہ دینا۔ \v 5 ۔کہ میرے باپ نے مجھ سے قسم لے کر کہا ۔ کہ دیکھ میَں قریب المرگ ہوں۔پس تُو مجھے میری قبر جو میَں نے کِنعان کی سرزمین میں کھدوائی، دفن کرنا چُنانچہ اب مجھے رُخصت دے کہ جاؤں اور اپنے باپ کو دفن کرُوں تب میَں لوٹ آؤں گا ۔ \v 6 ۔فرعون نے کہا ۔کہ جا اور اپنے باپ کو جیسے اُس نے تجھ سے قسم لی دفن کر ۔