This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 4 ۔اور دیکھو خُداوند اُس سے ہم کلام ہُؤا۔ اور کہا وہ تیرا وارث نہ ہو مگر جو تیری صلب سے پیدا ہوگا، وہی تیرا وارث ہوگا۔ \v 5 ۔ پھر وہ اُسے باہر لے گیا اور کہا کہ آسمان کی طرف نگاہ کر اور ستاروں کو گن ، اگر تُو اُنہیں گن سکے اور اُس نے اُسے کہا کہ تیری اولاد ایسی ہی ہوگی ۔