ur_gen_text_ulb/27/46.txt

1 line
391 B
Plaintext

\v 46 ۔اور ربقہ نے اضحاق سے کہاکہ حِت کی بیٹیوں کے سبب میَں اپنی زندگی سےتنگ ہوں۔ سو اگر یعقُوب حِت کی بیٹیوں میں سے جیسی یہ دو عورتیں ہیں یا اِس تمام ملک کی لڑکیوں میں سے کسی سے بیاہ کرے ۔تو میری زندگی میں کیا لطف رہے گا۔