ur_gen_text_ulb/27/43.txt

1 line
586 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 43 ۔اِس لئے اے میرے بیٹے ! تُو میری بات مان ۔اُٹھ اور حاران میں میرے بھائی لابن کے پاس بھاگ جا ۔ \v 44 ۔ اور تھوڑے دِن اُس کے ہاں رہ ۔جب تک کہ تیرے بھائی کا غُصہ جاتا رہے۔ \v 45 ۔اور جب تیرے بھائی کا غُصب تجھ سے پھرے ۔اور جو تُو نے اُس سے کیِا ہے ۔وہ بھول جائے ۔تب میَں تجھے وہاں سے بلا بھیجوں گی۔کیوں ایک ہی دِن میں تم دونوں کو کھوؤں ؟