ur_gen_text_ulb/27/36.txt

1 line
763 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 36 ۔تب اُس نے کہا کیا اِس کا نام یعقُوب ٹھیک نہیں رکھا گیا ؟ کہ اُس نے دوبارہ مجھ برطرف کر دِیا ؟ اُس نے میرے پہلوٹھے ہونے کا حق لے لیِا ۔اور دیکھ اَب اُس نے میری برکت لے لی؟ پھر اُس نے کہا ۔ کیا تیرے پاس میرے لئے کوئی برکت باقی نہیں رہی؟ \v 37 ۔اضحا ق نے عیسو کو جواب دے کر کہا ۔ کہ دیکھ میَں نے اسے تیرا آقا ٹھہرایا ۔اور اُس کے سب بھائیوں کو اُس کی چاکری میں دِیا ۔اور اناج اور مے اُسے بخشی ۔اَب اے بیٹے تیرے لئے میَں کیا کرُوں؟